مجلس گاہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ جگہ جہاں مجلس کے لوگ جمع ہوتے ہیں، لوگوں کے جمع ہونے کا مقام، دربار، دیوان عام، ٹاؤن ہال۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ جگہ جہاں مجلس کے لوگ جمع ہوتے ہیں، لوگوں کے جمع ہونے کا مقام، دربار، دیوان عام، ٹاؤن ہال۔